باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: امتیاز اسلم کا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھارتی فنڈنگ کے الزامات کو مسترد، قانونی کارروائی کا اعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > جموں وکشمیر > امتیاز اسلم کا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھارتی فنڈنگ کے الزامات کو مسترد، قانونی کارروائی کا اعلان
جموں وکشمیر

امتیاز اسلم کا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھارتی فنڈنگ کے الزامات کو مسترد، قانونی کارروائی کا اعلان

کور ممبر امتیاز اسلم کا پیپلز پارٹی قیادت کو چیلنج، عوام سے 29 ستمبر کے لاک ڈاؤن کی تیاری کی اپیل

Azadi Times
Last updated: September 7, 2025 11:16 am
Azadi Times
5 months ago
Share
امتیاز اسلم کا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھارتی فنڈنگ کے الزامات کو مسترد، قانونی کارروائی کا اعلان
SHARE

کوٹلی — جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JKJAAC) کے کور ممبر امتیاز اسلم چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے بھارتی فنڈنگ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں “بے بنیاد اور عوامی تحریک کو بدنام کرنے کی سازش” قرار دیا۔

امتیاز اسلم نے کہا کہ بالخصوص پی پی پی رہنما چوہدری محمد یٰسین کے حالیہ بیانات افسوسناک اور گمراہ کن ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر چوہدری یٰسین اپنے دعوؤں کے ثبوت پیش نہ کر سکے تو ایکشن کمیٹی ان کے خلاف عدالت میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرے گی۔ اس مقصد کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی دراصل ایکشن کمیٹی کی پُرامن عوامی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ “ہماری تحریک کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، بلکہ عوام کے بنیادی حقوق کے لیے ہے، اور ہمیشہ پُرامن احتجاج، مذاکرات اور آئینی راستہ اپنایا گیا ہے،” انہوں نے وضاحت کی۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

امتیاز اسلم نے پیپلز پارٹی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی اور پروپیگنڈے کے بجائے عوامی مسائل کے حل پر توجہ دی جائے۔ ان کے مطابق اب عوام باشعور ہو چکے ہیں اور کسی جھوٹے پروپیگنڈے میں نہیں آئیں گے۔

Read in English on The Azadi Times
یہ بھی پڑھیں:  سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے لیے عید مبارک کی مبارکبادیں | Eid Mubarak Wishes In Urdu

انہوں نے سیاسی کارکنوں اور عوام کی جانب سے ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کو سراہا اور حکمران طبقے کو خبردار کیا کہ اپنی روش تبدیل کریں، ورنہ عوامی شعور کسی بھی سازش کو ناکام بنا دے گا۔

امتیاز اسلم نے ریاست بھر کی عوام سے اپیل کی کہ وہ 29 ستمبر کے غیر معینہ مدت لاک ڈاؤن کی بھرپور تیاری کریں اور 78 سالہ استحصال کے خلاف باہر نکلیں۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی
29 ستمبر بے بسی کو شعور آنے دو – ضحی شبیر تڑارکھل
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل
TAGGED:29 ستمبر لاک ڈاؤنآزاد جموں کشمیر سیاستامتیاز اسلمپیپلز پارٹی آزاد کشمیرجموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹیچوہدری محمد یٰسینکوٹلی خبریں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جشنِ میلادالنبی ﷺ: جموں، کشمیر اور لداخ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جشنِ میلادالنبی ﷺ: جموں، کشمیر اور لداخ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
Next Article ابراہیم نگری کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال کی حمایت ابراہیم نگری کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال کی حمایت

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
آزاد کشمیر
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان

اسی بارے میں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
5 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
5 months ago
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری: جمہوریت اور اختلافِ رائے پر نیا سوال

معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری: جمہوریت اور اختلافِ رائے پر نیا سوال

By Azadi Times
5 months ago
ابراہیم نگری کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال کی حمایت

ابراہیم نگری کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال کی حمایت

By Azadi Times
5 months ago
جشنِ میلادالنبی ﷺ: جموں، کشمیر اور لداخ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جشنِ میلادالنبی ﷺ: جموں، کشمیر اور لداخ میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

By Azadi Times
5 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?