باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: ماں کے آئس کریم کھانے پر بچے نے پولیس کو طلب کرلیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > دلچسپ > ماں کے آئس کریم کھانے پر بچے نے پولیس کو طلب کرلیا
دلچسپ

ماں کے آئس کریم کھانے پر بچے نے پولیس کو طلب کرلیا

Azadi Times
Last updated: March 21, 2025 9:31 am
Azadi Times
9 months ago
Share
ماں کے آئس کریم کھانے پر بچے نے پولیس کو طلب کرلیا
SHARE

کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو زندگی میں کبھی نہیں کرنے چاہیے جیسے کسی کی آئس کریم کو چرا کر کھانا۔

تو جب ایک 4 سالہ بچے کی ماں نے آئس کریم کو کھالیا تو اس بچے نے جو کیا وہ دنگ کر دینے والا ہے۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

امریکی ریاست وسکنسن کے علاقے ماؤنٹ Pleasant سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے نے ماں کو سبق سکھانے کے لیے 911 پر کال ملائی۔

Read in English on The Azadi Times

911 کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو بچے کی جانب بھیجا گیا کیونکہ بچے نے فون پر کہا تھا کہ اس کی ماں کو قید کیا جانا چاہیے۔

بچے نے 911 آپریٹر کو کہا کہ ‘میری ممی بہت بری ہیں’۔

آپریٹر نے پوچھا کہ ‘ٹھیک ہے مگر ہوا کیا ہے؟ تو بچے نے کہا کہ یہاں آئیں اور میری ممی کو گرفتار کرلیں’۔

اس موقع پر بچے کی ماں نے فون لے لیا اور آپریٹر کو کہا کہ ‘اوہ اس نے فون ملا دیا ہے یہ بس 4 سال کا ہے’۔

اس کے بعد ماں نے ہنستے ہوئے اعتراف کیا کہ ‘میں نے بیٹے کی آئس کریم کھالی تھی تو شاید اسی لیے اس نے 911 سے رابطہ کیا’۔

یہ بھی پڑھیں:  دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہ کون سی ہے؟

آپریٹر نے پس منظرسے بچے کی آواز سنی جو غصے سے چلا رہا تھا۔

اس وجہ پولیس اہلکاروں کو بچے کے گھر بھیجا گیا تاکہ دیکھا جاسکے کہ آئس کریم کھانے کی بات کسی سنگین صورتحال کو چھپانے کا بہانہ تو نہیں۔

جب اہلکار وہاں پہنچے تو بچے نے تصدیق کی کہ ماں نے اس کی آئس کریم کھالی تھی اور مطالبہ کیا کہ ماں کو جیل بھیجا جائے۔

پولیس اہلکاروں کے مطابق مگر کچھ دیر بعد بچہ الزامات واپس لینے کے لیے رضامند ہوگیا اور کہا کہ وہ نہیں چاہتا کہ ماں کو سلاخوں کے کے پیچھے بھیجا جائے، وہ تو بس مزید آئس کریم چاہتا ہے۔

اس کے 2 دن بعد پولیس اہلکاروں نے بچے کو آئس کریم کے 2 اسکوپ دے کر حیران کر دیا۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
کوہستان: 28 سال بعد گلیشیئر سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
دنیا کا سب سے بڑا ٹریفک جام — چین کی شاہراہ پر تاریخ رقم
برازیل کے قلب میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں تہذیب اچانک رک جاتی ہے
دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہ کون سی ہے؟
روس میں میں موجود حیران کن چٹانی ستون
TAGGED:آئس کریمبچہپولیس
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article شادی کی خوشی سے جنگ کے میدان تک: بلوچستان میں ایک کشمیری میجر سعد بن زبیر شہید شادی کی خوشی سے جنگ کے میدان تک: بلوچستان میں ایک کشمیری میجر سعد بن زبیر شہید
Next Article بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری، کوئٹہ میں احتجاج اور انٹرنیٹ سروس معطل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری، کوئٹہ میں احتجاج اور انٹرنیٹ سروس معطل

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

چڑیا گھر کو چڑیا گھر کیوں کہتے ہیں؟ دلچسپ اتفاق

چڑیا گھر کو چڑیا گھر کیوں کہتے ہیں؟ دلچسپ اتفاق

By Azadi Times
9 months ago
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?