ہزار سر بھی اگر ہوں تو وار سکتے ہیں
کسی یزید کی بیعت تو کر نہیں سکتے
لہو سے قرض اتارا ہے اپنی مٹی کا
ہم ایسے لوگ کسی طور مر نہیں سکتے
جاوید سحر
📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں