حیرت میں ہے مقتول بھی
اور پھندہ بھی شرمندہ ہے
قاتل کی تو موت ہوئی
مقتول ابھی تک زندہ ہے
قاتل کو پکارہ زندہ ہے
مقبول ہمارا زندہ ہے
دشمن تیری تصویر سے مقتول رہے گا
مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا
سلام عقیدت قائد محمد مقبول بٹ شہید
11فروری یوم شہید بابائے قوم مقبول بٹ تیری جرات و عظمت کو سلام
📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں