Advertisement

ہیڈلائن

کالمز / بلاگ

خوشامد بری بلا ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں...

بائیں آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

بائیں آنکھ کا پھڑکنا ایک عام جسمانی عمل ہے...

صفائی نصف ایمان ہے مضمون

صفائی ایک ایسی خوبی ہے جو نہ صرف انسانی...

بلدیاتی نظام کیا ہے؟

بلدیاتی نظام ایک ایسا انتظامی ڈھانچہ ہے جو مقامی...

قربانی کس پر واجب ہے؟اسلامی رہنمائی

قربانی اسلام کا ایک اہم فریضہ ہے جو حضرت...

کشمیر پر ایک غزل ملاخظہ فرماٸیں

میرا پہلا عشق کشمیر ہے
گویا جنت کی تصویر ہے

لوٹ رہے ہیں جسے مل کر
میری یہی اپنی جاگیر ہے

خون بہ رہا ہے نوجوانوں کا
اکیلی جو لڑ رہی ہمشیر ہے

بچے دیکھ رہے ہیں آزادی کو
کیوں کمان میں شمشیر ہے

خسرت سے دیکھ رہا ہو تمھیں
میری لکھی ہوٸی تقدیر ہے

آٶ ہم بغاوت کرتے ہیں مل کر
میرا کشمیر خونی لکیر ہے

یہ بھی پڑھیں:  خدمات پر اشعار: نیا رجحان یا عوامی جذبہ؟

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

spot_imgspot_img