پروین شاکر ؛
سانس بھی لوں تو اس کی مہک آتی ہے
اس نے ٹھکرایا ہے مجھے اتنے قریب آنے کے بعد
جون ایلیا ؛
وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھ کو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے
علامہ اقبال ؛
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبال
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں
اپنی کہانی بھیجیں
اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

