باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں مزید 93 فلسطینی شہید، مغربی کنارے میں سفارتکاروں پر فائرنگ، یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > عالمی خبریں > اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں مزید 93 فلسطینی شہید، مغربی کنارے میں سفارتکاروں پر فائرنگ، یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ
عالمی خبریں

اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں مزید 93 فلسطینی شہید، مغربی کنارے میں سفارتکاروں پر فائرنگ، یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ

Azadi Times
Last updated: May 22, 2025 5:28 pm
Azadi Times
10 months ago
Share
اسرائیلی جارحیت جاری: غزہ میں مزید 93 فلسطینی شہید، مغربی کنارے میں سفارتکاروں پر فائرنگ، یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ
SHARE

غزہ: اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں بدھ کے روز مزید93 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملوں میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے، جب کہ مغربی کنارے میں قابض افواج نے بین الاقوامی سفارتکاروں پر بھی فائرنگ کر دی۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق، جابلیہ میں النضر خاندان کے گھر کو نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے ایک فضائی حملے میں کم از کم 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ زخمی بچوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جہاں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

طبی ذرائع کے مطابق، بدھ کی صبح سے شروع ہونے والے حملوں میں اب تک غزہ میں 93 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جب کہ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق، اسرائیلی جنگی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 53,655 فلسطینی شہید اور 1,22,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ حکومتی میڈیا دفتر کے مطابق یہ تعداد 61,700 سے تجاوز کر چکی ہے، جب کہ ہزاروں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں مردہ قرار دیا جا چکا ہے۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  غزہ: 14 ہزار بچوں کی جانیں خطرے میں، اقوامِ متحدہ کا ہنگامی انتباہ

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو معمولی انسانی امداد پہنچ رہی ہے وہ وہاں کی بھوک میں مبتلا اور مصیبت زدہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بالکل ناکافی ہے۔

Read in English on The Azadi Times

دوسری جانب مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفارت کاروں پر اسرائیلی فوج نے ’خبردار‘ کرنے کے نام پر گولیاں چلائیں، جس پر عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس کے قریب واقع عقربا گاؤں پر حملہ کر دیا، جہاں انہوں نے فلسطینیوں کی املاک کو نذرِ آتش کیا اور مسجد کو بھی جلانے کی کوشش کی۔ مقامی فلسطینی کارکن ایہاب حسن کے مطابق، آبادکاروں نے ایک فلسطینی کی گاڑی کو آگ لگا دی اور مسجد کو اس وقت آگ لگانے کی کوشش کی جب نمازی اندر موجود تھے۔ انہوں نے اسے “لوگوں کو زندہ جلانے کی واضح کوشش” قرار دیا۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں اسرائیل میں 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زائد یرغمال بنا لیے گئے تھے، جس کے بعد سے اسرائیل نے غزہ پر بھرپور جنگ مسلط کر رکھی ہے۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی شدت اختیار کر گئی: فضائی حملے، ڈرون کارروائیاں اور درجنوں ہلاکتوں کے دعوے
نیپال میں نوجوانوں کی بغاوت: سوشل میڈیا پر پابندی سے شروع ہونے والا احتجاج وزیراعظم کے استعفے تک جا پہنچا
امریکا نے کشمیری حملے پر پاکستانی گروہ کے ذیلی دھڑے کو ‘دہشت گرد’ قرار دے دیا
“غمِ حسین مانتا ہوں” — بھارتی ہندو جج کا لائیو انٹرویو میں امام حسین کو خراجِ عقیدت، واقعۂ کربلا یاد کر کے روپڑے
سعودی عرب کی ایران کے میزائل حملے کی شدید مذمت: “ناقابلِ جواز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی”
TAGGED:غزہفلسطین
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article آزاد کشمیر: ذہنی معذور بچے کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کا دلخراش واقعہ، مکمل منصوبہ بندی کا شبہ، ویڈیو وائرل آزاد کشمیر: ذہنی معذور بچے کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کا دلخراش واقعہ، مکمل منصوبہ بندی کا شبہ، ویڈیو وائرل
Next Article فلسطین نے ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی فلسطین نے ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
آزاد کشمیر
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان

اسی بارے میں

ایران کا قطر میں امریکی ایئر بیس “العدید” پر میزائل حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

ایران کا قطر میں امریکی ایئر بیس “العدید” پر میزائل حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

By Azadi Times
9 months ago
ایران پر امریکی حملے کا ردِعمل: دنیا بھر سے ممالک نے کیا کہا؟

ایران پر امریکی حملے کا ردِعمل: دنیا بھر سے ممالک نے کیا کہا؟

By Azadi Times
9 months ago
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی غیر معمولی ملاقات: جوہری جنگ سے امن کی طرف ایک قدم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی غیر معمولی ملاقات: جوہری جنگ سے امن کی طرف ایک قدم

By Azadi Times
9 months ago
ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی ریفائنری کی تنصیبات بند متعدد ہلاک

ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی ریفائنری کی تنصیبات بند متعدد ہلاک

By Azadi Times
9 months ago
ایرانی میزائل پر ذوالفقار کا نشان: کیا یہ خیبر کے باسیوں کے لیے پیغام ہے؟

ایرانی میزائل پر ذوالفقار کا نشان: کیا یہ خیبر کے باسیوں کے لیے پیغام ہے؟

By Azadi Times
9 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?