باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: سعودی عرب کی ایران کے میزائل حملے کی شدید مذمت: “ناقابلِ جواز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی”
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > عالمی خبریں > سعودی عرب کی ایران کے میزائل حملے کی شدید مذمت: “ناقابلِ جواز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی”
عالمی خبریں

سعودی عرب کی ایران کے میزائل حملے کی شدید مذمت: “ناقابلِ جواز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی”

Azadi Times
Last updated: June 23, 2025 6:34 pm
Azadi Times
7 months ago
Share
سعودی عرب کی ایران کے میزائل حملے کی شدید مذمت: “ناقابلِ جواز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی”
SHARE

ریاض (دی آزادی ٹائمز نیوز ڈیسک) — سعودی عرب نے ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی اڈہ (العديد ایئر بیس) پر میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے “بین الاقوامی قوانین اور ہمسائیگی کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ:
“یہ ایک قابلِ اعتراض اور ناقابلِ جواز اقدام ہے، جو کسی بھی صورت میں درست نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔”

بیان میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب “برادر ریاست قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتا ہے”، اور ایران کے اس اقدام کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

واضح رہے کہ ایران نے گزشتہ رات قطر میں امریکی فوجی اڈے “العدید ایئر بیس” پر میزائل حملہ کیا تھا، جسے قطر کے دفاعی نظام نے کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ اگرچہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم اس واقعے نے خلیج کے ممالک میں شدید سفارتی ردعمل کو جنم دیا ہے۔

Read in English on The Azadi Times

سعودی عرب کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اس کے عسکری اقدامات پر پہلے ہی تشویش پائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، سعودی عرب اور قطر کی مشترکہ مذمت ایران کے خلاف خلیجی ریاستوں کے ممکنہ متحد موقف کی نشاندہی کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ Iran Missile Program

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
نیپال میں نوجوانوں کی بغاوت: سوشل میڈیا پر پابندی سے شروع ہونے والا احتجاج وزیراعظم کے استعفے تک جا پہنچا
امریکا نے کشمیری حملے پر پاکستانی گروہ کے ذیلی دھڑے کو ‘دہشت گرد’ قرار دے دیا
“غمِ حسین مانتا ہوں” — بھارتی ہندو جج کا لائیو انٹرویو میں امام حسین کو خراجِ عقیدت، واقعۂ کربلا یاد کر کے روپڑے
ایران کا قطر میں امریکی ایئر بیس “العدید” پر میزائل حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
ایران پر امریکی حملے کا ردِعمل: دنیا بھر سے ممالک نے کیا کہا؟
TAGGED:ایرانسعودی عربنشرقِ وسطیٰ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ایران کا قطر میں امریکی ایئر بیس “العدید” پر میزائل حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں ایران کا قطر میں امریکی ایئر بیس “العدید” پر میزائل حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
Next Article کمانڈ اینڈ کنٹرول کی ناکامی یا سیاسی دباؤ؟ مظفرآباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او راجہ سہیل کی اچانک برطرفی پر سوالات کھڑے ہو گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول کی ناکامی یا سیاسی دباؤ؟ مظفرآباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او راجہ سہیل کی اچانک برطرفی پر سوالات کھڑے ہو گئے

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
آزاد کشمیر
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان

اسی بارے میں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی غیر معمولی ملاقات: جوہری جنگ سے امن کی طرف ایک قدم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی غیر معمولی ملاقات: جوہری جنگ سے امن کی طرف ایک قدم

By Azadi Times
8 months ago
ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی ریفائنری کی تنصیبات بند متعدد ہلاک

ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی ریفائنری کی تنصیبات بند متعدد ہلاک

By Azadi Times
8 months ago
ایرانی میزائل پر ذوالفقار کا نشان: کیا یہ خیبر کے باسیوں کے لیے پیغام ہے؟

ایرانی میزائل پر ذوالفقار کا نشان: کیا یہ خیبر کے باسیوں کے لیے پیغام ہے؟

By Azadi Times
8 months ago
راکٹ اور میزائل میں کیا فرق ہے؟

راکٹ اور میزائل میں کیا فرق ہے؟

By Azadi Times
8 months ago
ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ Iran Missile Program

ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ Iran Missile Program

By Azadi Times
8 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?