میرا پہلا عشق کشمیر ہے
گویا جنت کی تصویر ہے
لوٹ رہے ہیں جسے مل کر
میری یہی اپنی جاگیر ہے
خون بہ رہا ہے نوجوانوں کا
اکیلی جو لڑ رہی ہمشیر ہے
بچے دیکھ رہے ہیں آزادی کو
کیوں کمان میں شمشیر ہے
خسرت سے دیکھ رہا ہو تمھیں
میری لکھی ہوٸی تقدیر ہے
آٶ ہم بغاوت کرتے ہیں مل کر
میرا کشمیر خونی لکیر ہے
📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں