Advertisement

ہیڈلائن

کالمز / بلاگ

راولپنڈی پاکستان کشمیری نوجوان نے اپنے سگے چھوٹے بھائی کو ق ت ل کردیا

بڑے بھائی کے ہاتھوں 13 سالہ بھائی قتل ، ملزم گرفتار
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بڑے بھائی نے موبائل فون نہ دینے پر اپنے 13 سالہ سگے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق باغ آزاد کشمیر کے رہائشی ملزم اویس نے اپنے چھوٹے بھائی وقاص کو موبائل کے تنازع پر گولی مار کر ق ت ل کر دیا۔

تاہم کُچھ اطلاعات کے مطابق ق ا ت ل سگے بھائی کا تعلق مُظفرآباد آزادکشمیر سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بلوچستان میں یرغمال بنائے گئے جعفر ایکسپریس میں کشمیری اور گلگت بلتستانی فوجی شامل

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

spot_imgspot_img