باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: راولا کوٹ: گرفتار افراد کے ساتھ چوتھے حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > راولا کوٹ: گرفتار افراد کے ساتھ چوتھے حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
آزاد کشمیر

راولا کوٹ: گرفتار افراد کے ساتھ چوتھے حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Azadi Times
Last updated: May 30, 2025 6:46 pm
Azadi Times
10 months ago
Share
راولا کوٹ: گرفتار افراد کے ساتھ چوتھے حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
زرنوش اور جبران
SHARE

راولا کوٹ (نمائندہ خصوصی) — راولا کوٹ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی حارث قدیر نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں غیر جانبدار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے زرنوش جبران، اس کے بھائی اور ایک تیسرے شخص کو پہلے ہی حراست میں لے لیا تھا۔ اسی دوران چوتھے شخص نے اچانک ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ کر دیا، جس کے نتیجے میں چاروں زیر حراست افراد اور دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دیگر اہلکار زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق، جاں بحق افراد میں زرنوش جبران (باغ)، الفت (منڈی بہاؤالدین) اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے جس کی تاحال شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔

ایس ایس پی ریاض مغل کے مطابق، چوتھے حملہ آور کا تعلق ممکنہ طور پر پختون برادری سے ہو سکتا ہے، تاہم حتمی شناخت کے لیے فارنزک تصدیق کا انتظار ہے۔ نادرا دفتر میں فنگر پرنٹس کے ذریعے شناخت کی کوشش ناکام ہو گئی ہے، اور اب ڈی این اے سیمپلز لاہور فارنزک لیب کو بھیج دیے گئے ہیں۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

اس افسوسناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے مزید تفتیش کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Read in English on The Azadi Times
یہ بھی پڑھیں:  مظفرآباد: نلوچھی پل پر حادثہ: کمسن ڈرائیور کی غفلت نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاج کی تیاریاں: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 9 جون کو مظاہرے کا اعلان
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
TAGGED:جبرانزرنوشزرنوش نسیم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article نیلم ویلی میں نوجوان لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق نیلم ویلی میں نوجوان لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق
Next Article تراڑ کھل میں امن مارچ: شہریوں کا لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے خلاف احتجاج اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ تراڑ کھل میں امن مارچ: شہریوں کا لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے خلاف احتجاج اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر

By Azadi Times
2 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
3 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
6 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
6 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?