مظفراباد: آزاد کشمیر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے مشاورت شروع عبوری ایکٹ 1974 میں 13ویں ترمیم کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا اختیار وزیراعظم پاکستان کو حاصل ہے چیئرمین کونسل آئینی ماہرین کی مشاورت سے محدود مدت تک ایمرجنسی نافذ کر کے ازاد کشمیر کے نئے انتخابات کے احکامات جاری کر سکتے ہیں
ایمرجنسی نافذ ہونے کی صورت میں انوار الحق کابینہ غیر فعال ہو جائے گی پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کے حالات اور معاملات پر تشویش کا اظہار اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم. ایکشن کمیٹی کے لیے بھی سرگرمیاں جاری رکھنا ناممکن ہوگا
ازاد کشمیر میں ائے روز کی ہڑتالوں سیاسی جماعتوں کی لاتلقی مخلوط حکومت کی کمزور پالیسیاں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے ایک نیم ماہرین سے رائے طلب ذمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستان حکومت نے قومی سلامتی کے ذمہ داران کی جانب سے توجہ دلانے پر ازاد کشمیر میں گزشتہ ایک سال سے جاری سرگرمیوں اور مخلوط حکومت کے کردار تک تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ذات کشمیر میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے حائری ماہرین سے مشاورت کا اغاز کر دیا ہے
ازاد کشمیر کے عوری ایکٹ 1974 میں 13 ترمیم کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا اختیار چیئرمین کشمیر کونسل وزیراعظم پاکستان کو حاصل ہے چیئرمین کشمیر کونسل سے مشاورت کے بعد ازاد کشمیر میں امن و امان کے کیا موڈ سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے محدود مدت تک کے ایمرجنسی نافذ کر کے حضرات کشمیر میں نئے انتخابات کے احکامات جاری کر سکتے ہیں ایمرجنسی کے نفاذ کی صورت میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی کابینہ غیر فعال ہو جائے گی سپریم کورٹ ازاد جموں و کشمیر کو حکومت کے انتظامی معاملات کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی جا سکتی ہے ۔
📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں