آزاد حکومت نے افات سماوی متاثرین کے لیے 10 کروڑ پہ جاری کر دیے چھ ازلا کو ایک ایک کروڑ جبکہ نیلم کے لیے تین سدنوتی کوٹلی کے لیے 50 لاکھ روپے منتقل کر دیے
تمام اضلاع میں سب سے پہلے ہلاک شدگان کو معاوضہ جات کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا کہ جن اضلا میں ہلاک شدگان معاوضہ جات حاصل کرنے کے بعد مکمل ہو جائیں پھر دیگر زخمیوں اور افات سماوی کے شکار لوگوں کو دائگییں کی جائیں.
بورڈ اف ریوینیو آزاد کشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت ازاد کشمیر نے مختلف افات و سماوی کا شکار ہونے والوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی خطیب رقم جاری کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنران کو ہدایت کیے گئے وہ سب سے پہلے تمام ہلاک شدگان ورثہ کو معاوضہ جاتا ادا کریں اس کی بزرگ میں اور پھر دیگر افات و سماوی کا شکار ہونے والے خاندانوں کو معاوضہ جات کی ادائیگی کے لیے کی جائے یہ رقم مضانیہ 2024 25 کے لیے منتقل کی گئی ہے
📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں
اپنی کہانی بھیجیں
اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

