باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > گلگت بلتستان > بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی
گلگت بلتستان

بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی

Azadi Times
Last updated: July 23, 2025 3:50 pm
Azadi Times
6 months ago
Share
بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی
SHARE

گلگت، 23 جولائی: خوشیوں سے بھرپور سفر چند لمحوں میں اندوہناک سانحے میں بدل گیا۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والے 15 افراد پر مشتمل خاندان کی سیر و تفریح بابوسر کے دامن میں قیامت بن کر ٹوٹ پڑی۔

تھک ویلی کے قریب اچانک آنے والے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والی ڈاکٹر مشال فاطمہ اور ان کے دیور فہد اسلام کی میتیں آج ان کے آبائی علاقے لودھراں روانہ کر دی گئی ہیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق اسی خاندان کا پانچ سالہ بچہ، حادی، تاحال لاپتہ ہے۔

دل کو چیر دینے والا منظر اس وقت پیش آیا جب سیلابی ریلا اچانک آیا۔ ڈاکٹر مشال اپنی گود میں موجود بیٹے کو بچانے کی کوشش میں تھیں، جب فہد اسلام ان کی مدد کو لپکے، مگر تیز بہاؤ نے دونوں کو بہا دیا۔ بعد ازاں دونوں کی لاشیں کئی کلومیٹر دور ملیں۔ حادی کا کوئی سراغ اب تک نہیں ملا۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

ڈاکٹر مشال کے شوہر، ڈاکٹر سعد اسلام، زخمی حالت میں بچ گئے، مگر آنکھوں کے سامنے بیوی، بھائی اور بیٹے کو بہتا دیکھنا شاید زندگی بھر کا ناسور بن جائے۔

Read in English on The Azadi Times
یہ بھی پڑھیں:  گلگت: سکردو جانے والے گجرات کے 4 سیاح حادثے میں جاں بحق، سرکاری حکام نے تصدیق کر دی

یہ خاندان طویل عرصے بعد ایک ساتھ جمع ہوا تھا، بیرونِ ملک سے رشتہ دار بھی چھٹیوں پر آئے تھے۔ وہ لمحات جو قہقہوں سے بھرے ہونے تھے، اب اشکوں کی لڑی میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس حادثے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 15 لاپتہ ہیں۔ آٹھ کلومیٹر کے دائرے میں تباہی نے بابوسر کے پرامن مناظر کو ملبے اور آہ و بکا میں بدل دیا ہے۔ چلاس سے بابوسر ٹاپ تک کئی مقامات پر شدید نقصان ہوا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، مگر وقت کے ساتھ امید کی شمعیں مدھم ہو رہی ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کی آنکھیں آج بھی معجزے کی منتظر ہیں۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
ابراہیم نگری کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال کی حمایت
ہمیں چین جانے دو” — چینی شہریوں کا احتجاج، گلگت کے تاجروں نے پاک چین بارڈر بند کر دیا
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: جگلوٹ سکردو روڈ پر المناک حادثے کے بعد سیاحوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت
گلگت: سکردو جانے والے گجرات کے 4 سیاح حادثے میں جاں بحق، سرکاری حکام نے تصدیق کر دی
TAGGED:Gilgit Baltistanبابو سر ٹاپ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری
Next Article دھیر کوٹ میں کور کمیٹی کے رکن کا متنازع بیان، ایکشن کمیٹی کی قیادت خاموش دھیر کوٹ میں کور کمیٹی کے رکن کا متنازع بیان، ایکشن کمیٹی کی قیادت خاموش

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
آزاد کشمیر
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

گلگت بلتستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکی،پاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک/ ننسوک)

گلگت بلتستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکی،پاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک/ ننسوک)

By Azadi Times
9 months ago
انفرادیت سے اجتماعیت کی طرف سفر کب اور کیسے کریں۔۔۔۔۔؟؟؟

انفرادیت سے اجتماعیت کی طرف سفر کب اور کیسے کریں۔۔۔۔۔؟؟؟

By Azadi Times
9 months ago
چین میں گلگت بلتستان پر سرمایہ کاری کانفرنس: متنازعہ خطے میں معاشی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش

چین میں گلگت بلتستان پر سرمایہ کاری کانفرنس: متنازعہ خطے میں معاشی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش

By Azadi Times
10 months ago
گلگت بلتستان کے شیعہ عالم دین کا معدنیات کی غیر قانونی استحصال کے خلاف سخت پیغام

گلگت بلتستان کے شیعہ عالم دین کا معدنیات کی غیر قانونی استحصال کے خلاف سخت پیغام

By Azadi Times
10 months ago
بلوچستان میں یرغمال بنائے گئے جعفر ایکسپریس میں کشمیری اور گلگت بلتستانی فوجی شامل

بلوچستان میں یرغمال بنائے گئے جعفر ایکسپریس میں کشمیری اور گلگت بلتستانی فوجی شامل

By Azadi Times
11 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?