باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: آزاد کشمیر کے وکلا غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > آزاد کشمیر کے وکلا غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے وکلا غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

Azadi Times
Last updated: April 10, 2025 1:43 pm
Azadi Times
11 months ago
Share
آزاد کشمیر کے وکلا غزہ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
SHARE

مظفرآباد، پاکستان زیرانتظام کشمیر – غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر کے وکلا آج سڑکوں پر نکل آئے۔ سینٹرل بار ایسوسی ایشن اور ذیلی بارز کے اراکین کی قیادت میں دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بڑا مارچ نکالا گیا، جو بعد میں آزادی چوک پہنچ کر جلسے میں تبدیل ہو گیا۔

وکلا کا احتجاج اور تقاریر

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ “عالمی اداروں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنا چاہیے۔ اصل ہولوکاسٹ تو غزہ میں ہو رہا ہے، جہاں اسرائیلی فوجیں بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ “اقوام عالم کو مذہب کی عینک اتار کر اسرائیلی جرائم کو خالص انسانی نسل کشی کے طور پر دیکھنا چاہیے اور اسرائیل کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔”

وکلا نے اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کے حامی ممالک پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ “وہ غزہ میں سنگین جنگی جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں، اور عالمی عدالت انصاف کو فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کرنی چاہیے۔”

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آزاد کشمیر اور میں سیلولر سروسز کا بحران: فرنچائز سیلز معطل، سروس بہتر بنانے کے لیے وقت دیا گیا

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

عوامی حمایت اور مزید احتجاج کا اعلان

احتجاج میں شریک وکلا اور عام شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ “یہ صرف فلسطین کا نہیں، بلکہ پوری انسانیت کا مسئلہ ہے۔” انہوں نے حکومت پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ اور دیگر فورمز پر فلسطین کی حمایت میں مؤثر کردار ادا کریں۔

Read in English on The Azadi Times

وکلا نے خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری نے فوری اقدامات نہ کیے تو وہ ملک بھر میں مزید بڑے پیمانے پر احتجاجی مہم چلائیں گے۔

بین الاقوامی ردعمل کا مطالبہ

تقریب کے شرکاء نے عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں ہونے والے مظالم کو زیادہ سے زیادہ کوریج دیں اور اسرائیل پر دباؤ بڑھائیں تاکہ فلسطینی عوام کو فوری امداد پہنچ سکے۔

— دی آزادی ٹائمز نیوز نیٹ ورک

(یہ خبر مقامی رپورٹرز اور شرکاء کے بیانات پر مبنی ہے۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔)

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
TAGGED:غزہفلسطینکشمیری وکلا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article افسوسناک واقعہ: آزاد کشمیر میں نوجوان لڑکی کو اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا افسوسناک واقعہ: آزاد کشمیر میں نوجوان لڑکی کو اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
Next Article لالچ اور مردانہ انا کا شکار: لاڑکانہ کی معصوم اسکول ٹیچر صدف حاصلو کو شادی سے انکار پر قتل کر دیا گیا لالچ اور مردانہ انا کا شکار: لاڑکانہ کی معصوم اسکول ٹیچر صدف حاصلو کو شادی سے انکار پر قتل کر دیا گیا

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
2 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
5 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
5 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?