باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: عوامی احتجاج سے قبل عدالتی فیصلہ: شوکت نواز میر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > عوامی احتجاج سے قبل عدالتی فیصلہ: شوکت نواز میر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آزاد کشمیر

عوامی احتجاج سے قبل عدالتی فیصلہ: شوکت نواز میر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Azadi Times
Last updated: May 23, 2025 9:52 am
Azadi Times
9 months ago
Share
عوامی احتجاج سے قبل عدالتی فیصلہ: شوکت نواز میر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
SHARE

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) — آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے چیئرمین انجمن تاجران مظفرآباد اور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی، شوکت نواز میر کو انجمن تاجران کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، پاکستان زیرانتظام کشمیر کی عدالت میں دائر ایک مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ انجمن تاجران کے الیکشن آزاد آزاد کشمیر انجمن تاجران ایکٹ کے مطابق نہیں ہوئے تھے۔ عدالت نے اس بنیاد پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں عہدے سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے۔

دوسری جانب شوکت نواز میر نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ:

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

“ہم نے حالیہ دنوں میں کوئی الیکشن کروایا ہی نہیں، بلکہ پانچ سال قبل پورے آزاد کشمیر کے تاجروں نے باہمی مشاورت سے قواعد و ضوابط طے کر کے انتخابات منعقد کیے تھے، جن کے نتیجے میں میں چیئرمین منتخب ہوا تھا۔”

شوکت نواز میر نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ ایک اہم وقت پر آیا ہے، جب جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کل 24 مئی کو 13 مئی کے شہداء عوامی حقوق کی برسی کے موقع پر ایک بڑا عوامی اجتماع منعقد کرنے جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ یہ تقریب اصل میں 13 مئی کو ہونا تھی، تاہم لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور جانی و مالی نقصان کے باعث اسے 24 مئی تک مؤخر کیا گیا تھا۔

Read in English on The Azadi Times
یہ بھی پڑھیں:  تتہ پانی: دولہا بارات سمیت احتجاج میں پھنس گیا، پونچھ انٹری پوائنٹ بند، عوام سراپا احتجاج

انہوں نے الزام عائد کیا کہ:

“عدالت کا یہ فیصلہ ایسے موقع پر آیا ہے جب پورے آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی آواز بلند کی جا رہی ہے۔ یہ اقدام ہمارے آئندہ عوامی ایونٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش محسوس ہوتی ہے۔”

اب تک حکومتِ آزاد کشمیر یا عدالت کی جانب سے اس الزام پر کوئی باقاعدہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
TAGGED:جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹیشوکت نواز میر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article دودھ اور کھجور کے حیرت انگیز فوائد دودھ اور کھجور کے حیرت انگیز فوائد
Next Article گلگت: سکردو جانے والے گجرات کے 4 سیاح حادثے میں جاں بحق، سرکاری حکام نے تصدیق کر دی گلگت: سکردو جانے والے گجرات کے 4 سیاح حادثے میں جاں بحق، سرکاری حکام نے تصدیق کر دی

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
2 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
5 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
5 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?