باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: عید کی خوشیاں غم میں بدل گئیں: سماہنی کے رہائشی نوجوان کی پراسرار گولی لگنے سے ہلاکت، خودکشی یا قتل؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > عید کی خوشیاں غم میں بدل گئیں: سماہنی کے رہائشی نوجوان کی پراسرار گولی لگنے سے ہلاکت، خودکشی یا قتل؟
آزاد کشمیر

عید کی خوشیاں غم میں بدل گئیں: سماہنی کے رہائشی نوجوان کی پراسرار گولی لگنے سے ہلاکت، خودکشی یا قتل؟

Azadi Times
Last updated: June 7, 2025 12:39 am
Azadi Times
9 months ago
Share
عید کی خوشیاں غم میں بدل گئیں: سماہنی کے رہائشی نوجوان کی پراسرار گولی لگنے سے ہلاکت، خودکشی یا قتل؟
SHARE

سماہنی (خصوصی رپورٹ) –
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی میں عیدالفطر کی خوشیاں اس وقت سوگ میں بدل گئیں جب ایک نوجوان پراسرار طور پر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ واقعہ کوٹھیاں کڈیالہ میں پیش آیا، جہاں چوہدری ریاض کے جوانسال بیٹے رفاقت حسین کی نعش گھر کے قریب ایک عزیز کے گھر سے ملی۔

واقعہ جمعہ کی شب تقریباً 10 بجے پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق رفاقت حسین، جو ہوٹلنگ کے شعبے سے وابستہ تھے اور عید منانے کے لیے اپنے آبائی علاقے آئے ہوئے تھے، اچانک گولی لگنے سے جان بحق ہو گئے۔ پولیس نے نعش کو ابتدائی کارروائی کے بعد پوسٹمارٹم کے لیے سماہنی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تاحال گولی لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل، تاہم تحقیقات جاری ہیں اور پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔ بعض اطلاعات میں نوجوان کی جانب سے مبینہ خودکشی کا ذکر بھی کیا جا رہا ہے، تاہم اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ نے اس پر گہرے شکوک کا اظہار کیا ہے۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نیلم ویلی میں نوجوان لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

مرحوم رفاقت حسین ایک بیوہ اور ایک کم سن بیٹے کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی اچانک اور المناک وفات پر پورا علاقہ سوگ کی کیفیت میں ہے اور گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی ہے۔

Read in English on The Azadi Times

واقعے کی مزید تحقیقات جاری

پولیس تھانہ چوکی سماہنی میں ابتدائی رپورٹ درج کر لی گئی ہے، جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ مقامی افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تفتیش کی جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں اور متاثرہ خاندان کو انصاف ملے۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
TAGGED:سماہنی خبر،آزاد کشمیر حادثہ، نوجوان کی موت، عید پر افسوسناک واقعہ، گولی لگنے سے ہلاکت، رفاقت حسین، پوسٹمارٹم رپورٹ، خودکشی یا قتل، پولیس تحقیقات، آزاد کشمیر نیوز
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ابراہیم تراورے کون ہے؟ افریقہ کا کم عمر صدر یا نوآبادیاتی نظام کے خلاف بغاوت کی علامت! ابراہیم تراورے کون ہے؟ افریقہ کا کم عمر صدر یا نوآبادیاتی نظام کے خلاف بغاوت کی علامت!
Next Article Kailasa Country کیلاسا ملک: سوامی نِتھیانندا کی فرضی ہندو ریاست اور عالمی دھوکہ دہی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ Kailasa Country کیلاسا ملک: سوامی نِتھیانندا کی فرضی ہندو ریاست اور عالمی دھوکہ دہی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
2 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
5 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
5 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?