باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار اسمبلی شراب اور ناجائز اسلحہ کے ساتھ گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار اسمبلی شراب اور ناجائز اسلحہ کے ساتھ گرفتار
آزاد کشمیر

مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار اسمبلی شراب اور ناجائز اسلحہ کے ساتھ گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف امتناع منشیات و آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ انہیں مزید تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ملزمان کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Azadi Times
Last updated: September 5, 2025 6:32 pm
Azadi Times
6 months ago
Share
مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار اسمبلی شراب اور ناجائز اسلحہ کے ساتھ گرفتار
SHARE

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) — آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل مچانے والی بڑی کارروائی، پولیس نے کوہالہ کے علاقے میں مسلم کانفرنس کے سابق امیدوار اسمبلی کو شراب اور ناجائز اسلحہ کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی نے نہ صرف عوام بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔

ایس ایس پی مظفرآباد ریاض حیدر بخاری کی ہدایات پر انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایس ڈی پی او صدر مقام راجہ پرویز حمید، ایس ایچ او تھانہ چھتر کلاس محسن علی اعوان اور چوکی آفیسر کوہالہ شفقت نقوی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے دوران چیکنگ گاڑی کو روکا، جس سے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف امتناع منشیات و آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ انہیں مزید تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ ملزمان کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی کارروائیاں انسداد منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا:
“قانون کے شکنجے سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا، چاہے وہ سیاست سے تعلق رکھتا ہو یا کسی بااثر طبقے سے۔”

Read in English on The Azadi Times
یہ بھی پڑھیں:  راولا کوٹ: گرفتار افراد کے ساتھ چوتھے حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

اس گرفتاری کے بعد علاقے میں سیاسی و عوامی سطح پر شدید بحث چھڑ گئی ہے، اور عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ معاشرے کو منشیات اور اسلحہ کی لعنت سے نجات دلائی جا سکے۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
TAGGED:اسلحہشرابکوہالہ بارڈرمسلم کانفرنسمظفرآباد
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article باغ میں لرزہ خیز واقعہ — 18 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار باغ میں لرزہ خیز واقعہ — 18 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار
Next Article کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ بن گئیں کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ بن گئیں

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
2 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
5 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
5 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?