باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: تتہ پانی: دولہا بارات سمیت احتجاج میں پھنس گیا، پونچھ انٹری پوائنٹ بند، عوام سراپا احتجاج
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > تتہ پانی: دولہا بارات سمیت احتجاج میں پھنس گیا، پونچھ انٹری پوائنٹ بند، عوام سراپا احتجاج
آزاد کشمیر

تتہ پانی: دولہا بارات سمیت احتجاج میں پھنس گیا، پونچھ انٹری پوائنٹ بند، عوام سراپا احتجاج

Azadi Times
Last updated: May 26, 2025 11:35 am
Azadi Times
10 months ago
Share
تتہ پانی: دولہا بارات سمیت احتجاج میں پھنس گیا، پونچھ انٹری پوائنٹ بند، عوام سراپا احتجاج
دولہا نے مزاحیہ انداز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "یہاں ٹھنڈی جگہ ہے، گرمی سے بہتر ہے، تھوڑی دیر رک جاتے ہیں۔
SHARE

تتہ پانی (نمائندہ خصوصی) — پونچھ کے اہم انٹری پوائنٹ تتہ پانی پر عوامی ایکشن کمیٹی تاہی کنوئیاں کی کال پر شدید احتجاج جاری ہے۔ تتہ پانی پُل پر مختلف رکاوٹیں کھڑی کر کے مین ہجیرہ روڈ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث عام مسافروں سمیت ایک دولہا اپنی بارات سمیت مظاہرے میں پھنس گیا۔

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب دولہا اپنی بارات لے کر تتہ پانی پہنچا، مگر راستہ بند ہونے کے باعث نہ آگے جا سکا نہ پیچھے۔ دولہا نے مزاحیہ انداز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “یہاں ٹھنڈی جگہ ہے، گرمی سے بہتر ہے، تھوڑی دیر رک جاتے ہیں۔” تاہم عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران خضیر حیات، سردار فہدا، اور شعر خواں عاطف کمال نے دولہا کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی، اور احتجاج کو سنجیدگی سے جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

احتجاجی مظاہرہ بجلی کی غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ علاقہ مکین کئی ماہ سے بدترین بجلی بحران کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن حکومت اور متعلقہ ادارے مکمل طور پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آزاد کشمیر بھر میں تاریخی احتجاج: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لاک ڈاؤن

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

مین ہجیرہ روڈ کی بندش کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ مقامی دکانداروں اور کاروباری طبقے نے بھی اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Read in English on The Azadi Times

مظاہرین نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ اگر جلد از جلد بجلی کی فراہمی بہتر نہ کی گئی تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیا جائے گا اور دیگر علاقوں میں بھی روڈ بلاک کیے جائیں گے۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاج کی تیاریاں: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 9 جون کو مظاہرے کا اعلان
اسلام آباد خودکش دھماکہ: کشمیر کی خاتون شہید
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
TAGGED:تتہ پانیتتہ پانی News In Urdu
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گلگت بلتستان: جگلوٹ سکردو روڈ پر المناک حادثے کے بعد سیاحوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت گلگت بلتستان: جگلوٹ سکردو روڈ پر المناک حادثے کے بعد سیاحوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت
Next Article جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مظفرآباد میں طاقت کا مظاہرہ: چارٹر آف ڈیمانڈ میں توسیع، حکومت پر دباؤ میں اضافہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مظفرآباد میں طاقت کا مظاہرہ: چارٹر آف ڈیمانڈ میں توسیع، حکومت پر دباؤ میں اضافہ

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر

پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر

By Azadi Times
2 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

By Azadi Times
3 months ago
بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
6 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
6 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
6 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?