باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Reading: کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
دی آزادی ٹائمزدی آزادی ٹائمز
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
  • صفحہ اول
  • جموں وکشمیر
  • گلگت بلتستان
  • عالمی خبریں
  • تجارت
  • صحت
  • کھیل
  • English
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
دی آزادی ٹائمز > Blog > آزاد کشمیر > کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری
آزاد کشمیر

کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری

Azadi Times
Last updated: July 23, 2025 1:12 pm
Azadi Times
6 months ago
Share
کشمیر: چکوٹھی کے قریب دریائے جہلم میں دو حقیقی بھائیوں نے چھلانگ لگا دی: ریسکیو آپریشن جاری
SHARE

ہٹیاں بالا (پاکستان زیر انتظام جموں و کشمیر) — 23 جولائی 2025: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع سیاحتی مقام چکوٹھی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو حقیقی بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 نے واقعے کے بعد فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، درنگ کے رہائشی محمد یعقوب کے بیٹے، 17 سالہ کاشف اور 19 سالہ وکاس، چیئر لفٹ کے قریب دریائے جہلم کے کنارے موجود تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میٹرک کے حالیہ امتحانات میں کاشف چند مضامین میں ناکام ہوا، جس پر وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور جذباتی کیفیت میں آ کر دریا میں چھلانگ لگا دی۔ اپنے چھوٹے بھائی کو بچانے کے لیے بڑے بھائی وکاس نے بھی فوراً دریا میں چھلانگ لگا دی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں موقع پر پہنچ گئے۔ تیز بہاؤ اور پتھریلے علاقے کے باعث تلاش کا عمل چیلنجنگ ثابت ہو رہا ہے۔ ریسکیو ٹیموں کے مطابق تلاش جاری ہے اور جدید آلات کی مدد سے نوجوانوں کی موجودگی کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

حمایتی پیغام

کشمیر کی آواز بنیں

دی آزادی ٹائمز جموں و کشمیر کا واحد آزاد خبررساں ادارہ ہے جو کسی بھی حکومت، سیاسی جماعت یا نجی ادارے کے دباؤ سے آزاد ہو کر وہ خبریں سامنے لاتا ہے جو واقعی اہم ہوتی ہیں۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی ہمیں آزاد رکھنے اور انسانی حقوق، آزادی اور انصاف پر رپورٹنگ جاری رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  راولا کوٹ: طالبعلم رہنما جاوید چوہان کی مبینہ طور پر اغوا اور تشدد کے بعد اسپتال منتقلی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر شدید ردعمل

آزاد صحافت کو سپورٹ کریں

مقامی افراد نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نفسیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے تعلیمی اداروں اور معاشرے میں مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ نوجوان ایسے انتہائی اقدامات سے باز رہیں۔

Read in English on The Azadi Times

ریسکیو آپریشن کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے، جبکہ انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں سے گریز کریں اور ریسکیو اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

📢 ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس کے لیے: یہاں کلک کریں

اپنی کہانی بھیجیں

اپنی آواز دی آزادی ٹائمز کے ساتھ بلند کریں

ابھی بھیجیں
چڑہوئی: ایک ہی خاندان میں تیسرا المناک سانحہ، ورثاء اور عوام علاقہ کا احتجاج، مذاکرات کے بعد ایف آئی آر درج، ایک ملزمہ گرفتار
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر کے بیان پر سوشل میڈیا میں سوالات کی بھرمار
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیمِ نو، اسیرانِ آزادی اور مزاحمتی سیاست کا نیا مرحلہ
پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر ایک بار پھر بندش کے دہانے پر
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظفرآباد دفتر سے سامنے آنے والی تصویر نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی
TAGGED:آزاد کشمیرچکوٹھیہٹیاں بالا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article امریکا نے کشمیری حملے پر پاکستانی گروہ کے ذیلی دھڑے کو ‘دہشت گرد’ قرار دے دیا امریکا نے کشمیری حملے پر پاکستانی گروہ کے ذیلی دھڑے کو ‘دہشت گرد’ قرار دے دیا
Next Article بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی بابوسر حادثہ: لودھراں کے دو افراد کی میتیں روانہ، پانچ سالہ حادی اب بھی لاپتہ — سیاحتی خوشی لمحوں میں المیے میں بدل گئی

سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری نیوز لیٹر کے لیے سبسکرائب کریں
دنیا بھر سے تازہ ترین ہفتہ وار خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا نیوز لیٹر سبسکرائب کریں۔

آپ کی رکنیت کی تصدیق کے لیے اپنا ان باکس چیک کریں۔

خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
خالہ کے گھر جانے والی14 اور 11سالہ بہنوں کو لفظ کے بہانے اغواہ کر کے پوری رات جنسی زیادتی کرنے والا وحشی درندہ گرفتار
آزاد کشمیر
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
“37 ہزار تنخواہ کا وعدہ – کیا استحصالی نظام واقعی ٹوٹے گا؟”
آزاد کشمیر
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان: گوہرآباد ایم سی ایچ سینٹر میں لیڈی نرس کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا المناک واقعہ
گلگت بلتستان
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
گھر سے بھاگ کر شادی کا ارادہ، لیکن انجام دردناک: چار لڑکوں نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
آزاد کشمیر

اسی بارے میں

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

بنجوسہ میں وزیر سیاحت فہیم ربانی کے قافلے سے جھڑپ، نوجوان زخمی، احتجاج میں سڑک بند

By Azadi Times
4 months ago
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سی رہنما نے مبینہ بھارتی سائفر کو “منصوبہ بند ڈرامہ” قرار دے دیا، 29 ستمبر کی ہڑتال سے قبل ردِعمل

By Azadi Times
5 months ago
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر سے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

By Azadi Times
5 months ago
آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف درخواست دائر

By Azadi Times
5 months ago
چڑھوئی کوٹلی میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا تاریخی جلسہ، حقِ حکمرانی و حقِ ملکیت کانفرنس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چڑھوئی کوٹلی میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا تاریخی جلسہ، حقِ حکمرانی و حقِ ملکیت کانفرنس میں ہزاروں افراد کی شرکت

By Azadi Times
5 months ago
Show More
about us

دی آزادی ٹائمز کشمیر سے شائع ہونے والا ایک آزاد، غیر جانب دار اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نیوز پلیٹ فارم ہے، جو کشمیر، لداخ اور گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں کو بغیر کسی جانبداری کے آپ تک پہنچاتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • نماز کے اوقات
  • اسلامی کتب
  • آن لائن گیمز
  • آج کا زائچہ
  • اسلامی کیلنڈر
  • ناموں کی ڈائریکٹری
  • آج ڈالر کی قیمت
  • پوسٹل کوڈز

ہم سے جڑیں

© آزادی نیوز نیٹ ورک۔ دی آزادی ٹائمز۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجئے
  • اشتہار چلائیں
  • پرائیویسی پالیسی
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?